رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“ليأتي على الناس زمان يكون الصابر في دينه كالذي بيده شرارة” (صحیح سنن الترمذی:6995)

“لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہوگا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکرڑنے والا”