محمد بن واسع رحمہ اللہ کہتے ہیں:

لو كان للذنوب ريح، ما جلس إلي منكم أحد.

اگر گناہوں کی بدبو ہوتی، تو تم میں سے کوئی بھی میرے پاس نہ بیٹھ سکتا۔

الورع للمروزی:1/163