رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”دو مسلمان جب آپس میں ملتے ہیں اور ایک ان میں سے دوسرے کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور مصافحہ کرتا ہے تو اللہ تعا لٰی پر حق ہے کہ وہ ان کی دعا قبول فرمائے اور ان کے ہاتھ جدا ہونے سے پہلے ان دونوں کو بخش دے”۔

(مسند احمد:142/3)