ہر مشکل سے نکلنے کا وظیفہ

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

قَالَهَا إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَام حِينَ أُلْقِيَ فِي النَّارِ وَقَالَهَا مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَالُوا إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

یہ کلمات ابراہیم علیہ السلام نے اس وقت کہے تھے جب ان کو آگ میں ڈالا گیا تھا اور یہی کلمات محمدﷺ نے اس وقت کہے تھے جب لوگوں نے مسلمانوں کو ڈرانے کے لیےکہا تھا کہ لوگوں قریش نے تمہارے خلاف بڑا سامان جنگ اکٹھا کر رکھا ہے، ان سے ڈرو۔۔۔۔

(صحیح بخاری: 4563)