ہمیں موت سے اتنا ڈر کیوں لگتا ہے؟!

خلیفہ سلیمان بن عبدالمالک نے سلمہ بن دینار رحمہ اللہ سے پوچھا:

کیا وجہ ہے کہ اہم موت سے اتنا زیادہ ڈرتے ہیں؟

انہوں نے جواب دیا: اس لئے کہ تم لوگوں نے دنیا بسالی ہے اور آخرت تباہ کرلی ہے۔ اور اب تم عیش کو چھوڑ کر ویرانے میں جانا نہیں چاہتے!

تاریخ دمشق:22/28