14 اگست پاکستان انڈیپینڈس ڈے

آج کے دن اپنا محاسبہ کرنا ہے کہ سال بھر میں اپنی اور اس ملک کی بہتری کے لیے کیا اقدام کیے؟ محض نغمے اور تقریریں اب کافی نہیں ہیں۔ یہ نغمے اور تقریریں وحدت اور امن لانے میں نا کام ہو چکے ہیں۔