قیام امن کے لئے سب سے بڑی بنیاد عقیدہ توحید کا راسخ ہونا، روز آخرت پر ایمان، اور اپنے ہر اچھے یا برے فعل کے لئے اللہ کی بارگاہ میں جواب دہی کا تصور ہے۔

مقالات مولانا عبدالرحمن گیلانی رحمہ اللہ، ص: 15