مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا

محمد (ﷺ)تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، لیکن وہ اللّٰہ کے رسول ہیں ، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں ۔ اور اللّٰہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے ۔

Muhammad is not the father of [any] one of your men, but [he is] the Messenger of Allah and last of the prophets. And ever is Allah , of all things, Knowing.

[سورة الأحزاب:40]