3قسم کے جہنمی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے کی اس کی دو آنکھیں ہوں گی، ددو کان ہوں گے جو سنیں گے اور ایک زبان ہوگی جو بولے گے، وہ کہے گے:مجھے تین لوگوں پر مقررکیا گیا ہے: ہر سر کش ظالم پر، ہر اس آدمی پر جو اللہ کے سوا کسی دوسرے کو پکارتاہو، اور تصویر بنانے والوں پر۔”

(سنن الترمزی: 2574)