نبی ﷺ کسی شخص کے رات کے وقت اپنے گھر آنے پر نا پسندیدگی کا اظہار فرماتے تھے۔ [صحيح البخاري:5243]
اس سے مراد یہ ہے کہ اہل و عیال کو پہلے خبر کر دینی چاہیے، تاکہ وہ اچھے طریقے سے استقبال کرسکیں۔ اچانک چھاپا مارنا یا سرپرائز، کئی ایک گھریلو مشکلات کا سبب بن سکتا ہے۔