افضل آدمی کون ہے؟

“نبیﷺ سے پوچھا گیا: افضل آدمی کون ہے؟ فرمایا: صاف دل، زُبان کا سچا؛ لوگوں نے کہا: زُبان کے سچے کو تو ہم پہچانتے ہیں، لیکن صاف دل کون ہے؟
فرمایا: پرہیز گار، پاک صاف جِس کے دل میں نہ گناہ ہو، نہ بغاوت، نہ بغض، نہ حَسد!”

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنه
(سنن ابن ماجہ : 4216)