دعا ترک مت کرو اور نہ تمھاری خامیوں کا احساس تمھیں اس سے روکنے پائے کہ خدا نے تو ابلیس کی دعا بھی قبول کرلی تھی حالاں کہ وہ بدترین مخلوق ہے !

امام سفیان ابن عیینہ رحمۃ اللہ علیہ
(شعب الایمان، 2 : 53)