سعید بن عمیر انصاری سے مروی ہے وہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

میری امت میں سے جس شخص نے خلوص سے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے، اس کے دس درجات بلند کرتا ہے، دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور دس غلطیاں مٹائی جاتی ہیں ..

(الصحیحۃ رقم :3360)