دعا سے پہلے حمد و درود کی اہمیت
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
”جب تم میں سے کوئی شخص مانگنا چاہے تو اللہ کی حمدوثنا سے ابتداء کرے ،پھر نبی کریم ﷺ پر درود پڑھے پھر اس کے بعد مانگے ،یہ کامیابی کے لئے زیادہ مناسب ہے “۔
[السلسلة الصحيحة:222]
(یہ حدیث) مرفوع کے حکم میں موقوف ہے۔



