غیب کا دعویٰ کرنے والوں کی تصدیق کی وعید

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’جو شخص کسی غیب کی خبریں سنانے والے کے پاس آئے اور اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھے تو چالیس راتوں تک اس شخص کی نماز قبول نہیں ہوتی“۔

[صحیح مسلم:5821]