نوافل، محبتِ الہیٰ کا ذریعہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَمَا يَزَالُ عَبْدِي يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّى أُحِبَّهُ
میر بندہ نوافل کے ذریعے مسلسل میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے، یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔
[صحیح البخاری: 6502]




