اپنے رب سے بے حساب مانگو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اِذَا سَأَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيُكْثِرْ، فَإِنَّمَا يَسْأَلُ رَبَّهُ

”جب تم میں سے کوئی دعا کرے، تو زیادہ سے زیادہ مانگے، کیونکہ وہ اپنے پالنے والے سے مانگ رہا ہے“۔

[صحيح الجامع:591، صحيح ابن حبان:889]