سيدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک عطر دانی تھی، جس سے آپ عطر  لگایا کرتے تھے۔ (ابوداود:4162)