قیامت کے دن بدترین وہ آدمی ہو گا

نبی ﷺ نے فرمایا:

“قیامت کے دن، اللہ کے ہاں لوگوں میں مرتبے کے اعتبار سے بدترین وہ آدمی ہو گا؛ جو اپنی بیوی کے پاس خلوت میں جاتا ہے، اور وہ اُس کے پاس خلوت میں آتی ہے، پھر وہ (آدمی) اُس کا راز افشا کر دیتا ہے!”

(صحیح مسلم : 1437)