برادر محترم ، پروفیسر حافظ عثمان ظہیر حفظہ اللہ ، سیکرٹری جنرل جمعیت اساتذہ پاکستان کی والدہ محترمہ بقضائے الہی حرکت قلب بند ھونے سے وفات پا گئیں ھیں ۔
إنا لله وإنا إليه راجعون . إن لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى •
مرحومہ کی نماز جنازہ جامع مسجد حلیمہ سعدیہ اھل حدیث ، رحمان گارڈن ( نزد بیگم کوٹ ، شرقپور روڈ / فیض پور انٹرچینج ) لاھور میں ادا کی گئی جس میں جماعت کے کارکنان ، ذمہ داران مقامی و غیر مقامی علما و فضلا اور دیگر احباب نے بھر پور شرکت کی۔
ھم جملہ ابناء شیخ الحدیث مولانا محمد طیب معاذ رحمہ اللہ ، اس موقع پر پروفیسر عثمان ظہیر صاحب سے دلی اظہار تعزیت کرتے ھوئے والدہ مرحومہ کی بلندئ درجات کے لئے دعا گو ھیں۔ ھم مزید دعا گو ھیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کے جملہ لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔
پروفیسر حافظ عثمان ظہیر صاحب کا رابطہ نمبر
[ 03004701966 ] ھے ۔ ان سے جو احباب تعزیت کرنا چاہیے کر سکتے ہیں۔