سوال 7636

السلام علیکم قبر پر مٹی ڈالنے کی دعا کیا ثابت ہے؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ہاں بسم اللہ کافی ہے باقی جو دعا ہے وہ صحیح سند سے ثابت نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ