سوال (965)
روزے کی حالت میں حجامہ کروایا جاسکتا ہے ؟
جواب
دونوں طرف رائے موجود ہے ، لیکن ہمارا رجحان یہ ہے کہ حجامہ سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ