سوال 7275

السلام عليكم
واقعہ کربلا کے بعد حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے جسد خاکی کے بارے کچھ اشکالات ہیں ان کی وضاحت کر دیں
1۔ مدفن کہاں ہے؟
2۔ سر مبارک اور جسم مبارک الگ الگ دفن ہیں یا ایک ہی جگہ؟
3۔ کیا یزید کے پاس سر مبارک لے جایا گیا ؟
4۔ کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا سوگ یزید کے گھر میں منایا گیا؟

جواب

وعلیکم السلام یہ ایک لنک ہے اسلام ویب کا اس میں تفصیل ہے تقریباً ساری باتیں آجائیں گی جو آپ کو مطلوب ہیں۔ اگر اس کو دیکھ لیں اللہ آپ کو برکت دے۔
مكان رأس وبدن الحسين رضي الله عنه https://share.google/wfAPMtoR5gI82xzV2

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ