سوال 7663
کیا مردوں کے لیے شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا حکم صرف نماز میں ہے۔
جواب
مرد کا ٹخنہ ہمیشہ ننگا رہے، یہ نماز کے ساتھ خاص نہیں ہے، یہ شرعی مسئلہ ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ