سوال 7071

سنن النسائی کی بہترین شرح کونسی ہے برائے کرم کوئی زبردست شرح بتا دیں؟

جواب

شرح سنن النسائی، ذخیرۃ العقبی فی شرح المجتبی لشیخنا المحدث محمد ابن علی الاتیوبی

فضیلۃ الشیخ ریاض احمد اثری حفظہ اللّٰہ