سوال 7586

طواف کی دو رکعت اور إشراق کی دو رکعت کی اگر اکھٹی نیت کر کے دونوں نمازوں کے لئے دو رکعت کفایت کر سکتیں ہیں؟

جواب

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری دانست میں تو عمرے والی دو رکعت نماز عمرے کے ساتھ خاص ہے اور وہ ایک خاص نماز ہے۔ کسی دوسری نماز کو اس کا بدل بنانا درست نہیں ہوگا۔
اشراق ایک الگ نماز ہے اور اس کی حیثیت الگ ہے۔ عمرہ اس کے بغیر نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ