پوسٹ کارڈز

اس سیکشن میں روز مرہ مسائل سے متعلق اسلامی پوسٹس شیئر کی جاتی ہیں۔  جو کہ قرآن، حدیث، اقوالِ سلف صالحین، علمائے کرام کے اقوالِ زریں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

ایک ہی پوسٹ ’ڈیزائن کارڈ’ کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے، اور اس کا ٹیکسٹ بھی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح بعض اہم پوسٹس اردو، عربی، انگلش اور سندھی چار زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔

ابھی یہ ابتدائی مرحلہ ہے، مستقبل قریب میں، یہ سیکشن مستند اور دیدہ زیب ’اسلامی پوسٹس’ کا ایک بہترین خزانہ ہوگا۔ ان شاءاللہ

بارش نہ ہونے کا سبب
اَلمَلِکُ (بادشاہ)
علماء کی مجلس
مومن کی حرمت
بہترین شخص
قطع رحمی کرنا
ایمان کی مٹھاس
اہل علم
اجماع
مجھے رحمت بنا کر بھیجا گیا
توحید کی نعمت
رستے سے پتھر ہٹانا
  • 20 نومبر, 2023
  • بلال کرامت
مبارک ہو !
  • 20 نومبر, 2023
  • بلال کرامت
اہل بیت سے محبت
توجہ دیں
رات کی نماز باعث عزت ہے
بیمار کی عیادت کرنا
سگریٹ سے جان چھڑائیں
الرَّحِيمُ (نہایت رحم والا)
جنت کا خزانہ
حلال کمائی سے ایک کھجور صدقہ
اقصیٰ سے محبت کرنا