1445AH
العلماء کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید اور عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

اللہ تعالی ہمارے رمضان المبارک کے تمام نیک اعمال قبول فرمائے اور عید کی خوشیاں نصیب فرمائے۔
آمین یارب العالمین