سوال 7447

السلام علیکم، مجھے کافی عرصے سے binge eating کا مسئلہ ہے۔ میں اپنے کھانے کو بہت کنٹرول کرنے کی کوشش کرتی ہوں، لیکن کبھی کبھی بے قابو ہو کر بہت زیادہ کھا لیتی ہوں۔ اس کے بعد مجھے بھاری پن، سستی اور guilt محسوس ہوتا ہے اور میری عبادت بھی متاثر ہوتی ہے۔
میں چاہتی ہوں کہ یہ عادت مکمل طور پر ختم ہو جائے اور میرا کھانے کے ساتھ ایک healthy اور balanced تعلق بنے، بغیر ہر وقت کھانے کو control کرنے یا guilt محسوس کرنے کے۔
کیا نبی کریم ﷺ نے نفس پر قابو پانے، کھانے میں اعتدال رکھنے اور زیادہ کھانے سے بچنے کے لیے کوئی مستند دعا یا ذکر بتایا ہے جو میں روزانہ پڑھ سکوں؟ اور اس مسئلے سے نکلنے کے لیے اسلام میں میری کیا رہنمائی ہے؟

جواب

اس دعا کو معمول بنائیں: أَذْكَارُ النَّوْمِ

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَكَفَانَا، وَآوَانَا، فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ)
مسلم، ٤ / ۲۰٨٥ ، برقم ۲۷۱۵

فضیلۃ الشیخ محمد ادریس اثری حفظہ اللہ