سوال 7254

السلام علیکم! اساتذہ سے میرا سوال یہ ہے کہ کیا تمام انبیاء کی روحیں بھی قیامت تک عالم برزخ میں ہی ٹھہریں گی؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کی ارواح وہ جنت میں ہیں اور ان کا وجود جو ہے، جہاں انہیں دفن کیا گیا ہے وہاں پر ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ