سوال 7404

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا مکڑی لال بیگ چوہے ان کو مارنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر ایذا رسانی کا باعث بنیں حد سے بڑھ جائیں اور ایذا دیں، تکلیف دیں، تکلیف کا باعث بنیں تو پھر انہیں مارا جا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ