سوال 7379
السلام علیکم!
خوشی ملنے کے بعد مومن کا کیا انداز ہونا چاہیے؟
جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سجدہ شکر بجا لائے نوافل بجا لائے مکمل انداز سے تو بھی ٹھیک ہے صدقہ کرے تو بھی ٹھیک ہے زبان سے حمد اور شکر کے کلمات کہے تو بھی ٹھیک ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ


