سوال 7294

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ایک سوال ہے کہ میت کے لیے کیا لوہے کی بنی چارپائی استعمال کی جا سکتی ہے قبرستان لے جانے کے لئے یا اس کی کوئی ممانعت ہے؟

جواب

وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میت کے لیے ہو یا زندہ کے لیے ہو۔ لوہے کی چارپائی کرسی وغیرہ کے حوالے سے کوئی سختی نہیں ہے کوئی ممانعت وارد نہیں ہوئی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ