رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص کہے:

رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا

میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہوں۔

اس کے لیے جنت واجب ہو گئی“۔

[سنن ابوداود:1529]