رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہوگا جیسے ہاتھ میں انگارے پکڑنے والا۔
(ترمذی: 2660)