آخرت میں نفع دینے والی چیز
امام ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں:
“واللذة التي تبقى بعد الموت وتنفع في الآخرة : هي لذة العلم بالله ، والعمل له”.
“وہ لذّت جو موت کے بعد بھی باقی رہے گی، اور آخرت میں نفع دے گی؛ وہ اللہ کے بارے میں علم (علمِ توحید) اور اُس کے مطابق عمل (عملِ خالص) کی لذّت ہے!”
(مجموع الفتاوی : 162/14)