آسان نیکیاں

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرٌ ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِشْرُونَ ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثُونَ

مران بن حصین ؓ سے روایت ہے: ایک شخص نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر کہا: (اَلسَّلَامُ عَلَیکُم) نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’(اس کے لیے) دس نیکیاں ہیں‘‘، پھر ایک دوسرا شخص آیا اور اس نے کہا: (اَلسَّلاَمُ عَلَیکُم وَرَحمَةُ اللہ) نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’( اس کے لیے) بیس نیکیاں ہیں‘‘، پھر ایک اور آدمی آیا اور اس نے کہا: (اَلسَّلاَمُ عَلَیکُم وَرَحمَةُ اللہ وَبَرَکَاتُه) نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’(اس کے لیے) تیس نیکیاں ہیں‘‘۔

(سنن الترمزی: 2689)