آن لائن خرید و فروخت

آن لائن خرید و فروخت میں یہ مسئلہ عام ہے کہ دکھایا کچھ جاتا ہے،اور بیچا کچھ جاتا ہے۔ یعنی تشہیر اور تصویر میں دکھانی والی چیز جب حقیقت میں گاہک کے پاس پہنچتی ہے، تو وہ معیار اور کوالٹی کے لحاظ سے کم تر ہوتی ہے۔ یہ دھوکہ دہی اور غلط بیانی کے زمرے میں آتا ہے، جس سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 92