إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَـٰفِظُونَ

دشمنان اسلام آسمانی کتاب کلام الہی کی گستاخی کرتے ہوئے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ خالق نے کیا فرمایا:

إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَـٰفِظُونَ

We, Ourselves, have sent down the Dhikr (the Qur’an), and We are there to protect it.

ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے، اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔
(سورة الحجر : 9)