عشرۂ ذی الحجہ میں کثرت سے کیا پڑھا جائے؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”عشرۂ ذوالحجہ سے بڑھ کر کوئی دن اللہ کے نزدیک زیادہ عظمت والا نہیں، اور نہ ہی کسی دوسرے دن کا عمل اللہ کو ان دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے، لہذا ان دنوں میں کثرت سے تہلیل، تکبیر اور تحمید پڑھا کرو“۔
[مسند احمد:6154]




