اب تمہیں موت نہیں آئے گی

نبی ﷺ نے فرمایا:

“جب اہل جنت، جنت میں اور اہل جہنم، جہنم میں داخل ہوجائیں گے؛ تو ایک آواز دینے والا ان کے درمیان کھڑا ہو کر پکارے گا، اے جہنم والو! اب تمہیں موت نہیں آئے گی؛ اور اے جنت والو! تمہیں بھی موت نہیں ائے گی؛ بلکہ ہمیشہ یہیں رہنا ہوگا!”(صحیح بخاری: 6544)