احساس ختم ہو جائے تو بڑے گناہ بھی معمولی لگتے ہیں

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

تم ایسے عمل کرتے ہو جو تمہاری نظر میں بال سے زیادہ باریک ہیں (تم انھیں معمولی سمجھتے ہو )جبکہ رسول اللہ ﷺکے زمانے میں انھیں ہلاک کر دینے والا  سمجھتے تھے