استغفار کے 5 فائدے

فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا ‎﴿١٠﴾‏يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا ‎﴿١١﴾‏ وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا ‎﴿١٢﴾‏

” تو میں نے کہا اپنے رب سے بخشش مانگ لو،

  1. یقیناََ وہ ہمیشہ سے بہت بخشنے والا ہے۔
  2. وہ تم پر بہت برستی ہوئی بارش اتارے گا۔
  3. اور وہ مالوں اور بیٹوں کے ساتھ تمہاری مدد کرے گا۔
  4. اور تمہیں باغات عطا کرے گا۔
  5. اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا۔”
  6. (سورہ نوح: 12۔10)