رسول اللہﷺ نے فرمایا

” اس شخص کی مثال جو علم سیکھتا ہے لیکن اسے آگے بیان نہیں کرتا ،اس شخص کی طرح ہے جو خزانہ جمع کرتا ہے اور اسے خرچ نہیں کرتا”۔

(المعجم الاوسط لطرنی :689، صححہ الالبانی رحمہ اللہ فی صیحح الجامع:5835)