محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“میں اجنبیت کے دور میں سنت رسول اللہ ﷺ پر کار بند ہو جانے سے زیادہ اللہ کے قریب کرنے والی کسی چیز کو نہیں جانتا!”

(مجموع مولفاتہ: 288/2)