یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

وہ گناہ کی بنا پر میں خود کو اللہ کا محتاج سمجھوں ، مجھے اس نیکی سے زیادہ محبوب ہے جس کے بعد میں اللہ کے سامنے مغرور ہو جاؤں۔

(صفرۃ الصفرۃ : 292/2)