جو شخص اقتدار کے بغیر عزت حاصل کرنا چاہتا ہے

خاندان کے بغیر کثرت چاہتاہے

اورمال کے بغیر امیر ہونا چاہتا ہے

وہ اللہ کی نافرمانی چھوڑ کر اس کی اطاعت شروع کردے۔

(طریق الہجر تین وباب السعادتین لابن القیم، ص109)