فرشتوں کا درود پانے والے خوش نصیب لوگ

 اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے والا

رسول اللہﷺنےفرمایا:

 مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مَلَكَانِ يَنْزِلَانِ فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا اللَّهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا وَيَقُولُ الْآخَرُ اللَّهُمَّ أَعْطِ مُمْسِكًا تَلَفًا

”جب لوگ صبح کرتے ہیں تودوفرشتے اترتےہیں،ایک کہتاہے:اےاللہ!خرچ کرنےوالے کو نعم البدل عطا کراوردوسرا کہتاہے:اےاللہ!کنجوس کو تباہی وبربادی سے دوچار کر۔”

(صحیح بخاری:1442)