رسولﷺ نے فرمایا

”جس نے اللہ کی رضامندی والاعلم اس غرض سے حاصل کیا کہ دنیا حاصل کرے ، تو ایسا آدمی قیامت کے دن جنت کی خوشبو نیں پا سکے گا”۔

(سنن ابوداود:3664،صححہ الالبانی رحمہ اللہ)