اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ!

رسول اللہﷺنے فرمایا

جو کسی چیز کو اللہ کے ساتھ شریک نہ کرتا ہوامرا،وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو اللہ کے ساتھ کسی چیزکو شریک ٹھہراتے ہوئے مرا،وہ دوزخ میں داخل ہوگا۔

(صحیح مسلم:93)